8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				عصری علوم جامعات المدینہ پاکستان سطح کے ذمہ داران اور ناظمین کی میٹنگ
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 16 Feb , 2022
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							پاکستان کے شہر فیصل آباد میں قائم مدنی
مرکزفیضانِ مدینہ میں جامعۃ المدینہ بوائز کے تحت عصری علوم جامعات المدینہ پاکستان سطح کے ذمہ داران اور
ناظمین کی میٹنگ ہوئی۔
اس میٹنگ میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی
جنید عطاری مدنی نے گزشتہ سالوں کی کارکردگیوں کا جائزہ لیتے ہوئے آئندہ کے اہداف
دیئے جس پر ذمہ داران نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔اس کے علاوہ رکنِ شوریٰ نے ذمہ
داران سے شعبے کے دینی کاموں کے حوالے سے اہم امور پر مشاورت کی۔(رپورٹ:حافظ ساجد سلیم عطاری مدنی، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	