21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 15ستمبر 2020ء کو لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے ایبٹ آباد میں ہزارہ زون کا مدنی
مشورہ لیا جس میں زون تا ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن
نگران اسلامی بہن نے ذمہ داراسلامی بہنوں کو مدنی پھول دئیے اور لاک ڈاؤن کے ایام میں مدنی
کاموں میں ہونے والی کمزوریوں کو دور کرنے کے لیے اہداف دئیے اور نیتیں کروائیں۔