ایمن آبادضلع گوجرانوالہ  میں دعوتِ اسلامی کے تحت چلنے والےجامعۃ المدینہ میں مدنی حلقہ ہوا جس میں جامعۃالمدینہ کے طلبائے کرام نے شرکت کی۔ناظم جامعۃالمدینہ نے شرکا کی تربیت کی اور طلبائے کرام کو ٹیلی تھون کے حوالے سے اہداف دیئے۔(محمد شہباز مدنی،رکنِ زون جامعۃ المدینہ)