25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ رسول کی دینی
تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت عالمی مجلسِ مشاورت کے آفس کی
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں دیگر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے بھی
شرکت کی۔
دورانِ مدنی مشورہ نگرانِ
عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے دینی کاموں
میں ترقی کے لئے شرکا کو مدنی پھول دیئے نیز بھرپور انداز میں دینی کام کرنے کی
ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔