23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی عالمی مجلس مشاورت کے مدنی مشورے میں مجلس رابطہ کی عالمی سطح ذمہ دار و رکن عالمی
مجلس کی شرکت
Thu, 1 Oct , 2020
4 years ago
دعوت
اسلامی کے تحت 28 ستمبر 2020ء کو دعوت اسلامی کی عالمی مجلس مشاورت کا مدنی مشورہ ہواجس میں مجلس رابطہ کی عالمی سطح ذمہ دارو رکن
عالمی مجلس اسلامی بہن نے شرکت کی اور
اپنے شعبے کے مدنی کاموں کے حوالے سے تفصیلات
پیش کیں۔