دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں میرپور خاص زون کے شہر ٹنڈوالٰہ یار ڈویژن میں ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی تا ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔