18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شخصیات کی آمد
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس
رابطہ کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ فیصل
آباد میں ایاز محمود لاشاری(محکمہ اوقاف کے ایڈمنسٹریٹر) کی آمد
ہوئی۔ ذمّہ داران اور نگران ِزون نے ان کو خوش آمدید کہتے ہوئے فیضانِ مدینہ میں
موجود مختلف شعبہ جات کا دورہ کروایا۔ ایاز محمود لاشاری نے رکن ِشورٰی حاجی محمد رفیع
العطاری اور رکنِ شورٰی حاجی محمد اسدرضا
عطاری مدنی سے ملاقات کی،اراکینِ
شوریٰ نے مہمان کودعوتِ اسلامی کے تحت دنیا
بھر میں ہونے والے مدنی کاموں کے حوالےسے تفصیلی بریفنگ دی جبکہ رکن ِشورٰی حاجی
محمد رفیع العطاری نےمکتبۃ المدینہ کی کتب و رسائل تحفے میں دئیے۔