23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
4 اکتوبر2019ء
کو اڈیالہ روڈ پر واقع دعوتِ اسلامی کے جامعۃ المدینہ فیضان مکہ راولپنڈی میں
طلبۂ کرام کا مدنی حلقہ ہوا جس میں اسلام آباد ریجن نگران جامعات المدینہ نے
سنّتوں بھرا بیان کیا اور طلبۂ کو
باقاعدگی سے مدنی انعامات پر عمل کرنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی نیز تعلیمی امور سے متعلق نکات
دئیے۔