20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ملتان ریجن
شجاع آباد زون میلسی کابینہ میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Thu, 24 Sep , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام ملتان
ریجن شجاع آباد زون میلسی کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ تا علاقہ سطح مدنی انعامات ذمہ
داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمدنی
انعامات کارکردگیوں کے فارم سمجھائے نیز شعبے میں تقرریوں کے اہداف دیتے ہوئے مدنی
انعامات اجتماعات کروانے کا ذہن دیا ۔