19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ذمہ دار
اسلامی بہنوں کی Lady willingdon hospital
میں ڈاکٹرز سے ملاقات
Sun, 11 Oct , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس شعبہ ٔ تعلیم کے زیر اہتمام
3 اکتوبر2020ء کو داتا صاحب کابینہ اور ڈویژن
نگران اسلامی بہنوں نےLady willingdon hospital
میں ڈاکٹرز سے ملاقات کر کے انہیں دعوت اسلامی کے شعبہ جات اور شعبہ تعلیم کے تحت
اسلامی بہنوں میں ہونے والے کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کیں جس پر انہوں نے
دعوتِ اسلامی کے کاموں میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار کیا- مزید انہیں ماہنامہ فیضان
مدینہ اور دیگر رسائل تحفۃ دئیے ۔