اسلامی بہنوں کی مجلس  اصلاحِ اعمال کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں حیدرآباد زون جامشورو کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبہ پر تقرریاں مکمل کرنے کاذہن دیا نیز شعبے کے نئے نکات سمجھاۓ اور روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد بڑھانے کا ذہن دیا۔