23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیراہتمام 01 ستمبر 2020ء کو نگران عالمی مجلسِ مشاورت نے اسلام آباد ریجن کے زون گجرات میں کابینہ نگران اسلامی بہنوں و زون مشاورت کے ساتھ مدنی مشورہ
کیا جس میں مبلغات کو ہفتہ وار اجتماع ، نیکی
کی دعوت اور مدرسۃ المدینہ بالغات وغیرہ کے اہداف دیئے گئےاور اس کے علاوہ جن اسلامی
بہنوں کو مدنی کام کے حوالے سے پیدا ہونے والی رکاوٹوں کے حل بھی بیان کئے گئے۔