21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل آباد ریجن
جھنگ زون کی چینوٹ کابینہ میں دو نئے
مقامات پرہفتہ وار اجتماعات کا آغاز
Mon, 21 Sep , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیراہتمام فیصل آباد ریجن جھنگ زون کی چینوٹ کابینہ میں دو
نئے مقامات پرہفتہ وار اجتماعات کا آغاز
کیا گیا جن میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں
باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔