21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
جڑانوالہ زون شعبہ تعلیم کے مدرستہ المدینہ بالغات آن لائن 26 روزہ مدنی قاعدہ کورس کے لیے داخلے
Mon, 28 Sep , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیراہتمام 24 ستمبر 2020 ء کو فیصل آباد ریجن، جڑانوالہ زون کی کھرڑیانوالہ
کابینہ میں شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مدرستہ المدینہ بالغات کے تحت آن لائن 26 روزہ مدنی قاعدہ کورس میں 24
داخلے کروائے ۔