میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 13 اپریل 2021 ء بروز منگل لاہور ریجن میں رکن مجلس و رکن لاہور ریجن محمد عثمان عطاری نے  چینل فائیو اور خبریں گروہ آف نیوز پیپرز کے ایڈیٹرز ان چیف ضیاء شاہد مرحوم کے جنازہ میں شرکت کی اور جنازہ کے بعد دعا کروائی، اس کے بعد اخبار مالکان، ایڈیٹرز، کالم نگار صوبائی وزراء سے ملاقاتیں کی۔(رپورٹ:اسرار حسین عطاری ،کارکردگی ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ)