18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ اطراف
کابینہ دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 11 اپریل 2021 ء کو سکھر زون کی میاں جو گوٹھ
کابینہ کی ڈویژن دوڑ اور آباد میں نگران سکھر زون حاجی محمد بلال رضا عطاری نے
مختلف زمیندار اسلامی بھائیوں سے عشر اور ٹیلی
تھون کے حوالے سے ملاقات کی۔ عشر اور زکوٰۃ وصولی ہوئی اور اسلامی بھائیوں کے لئے
دعائے خیر بھی فرمائی۔(رپورٹ: اختیار احمد عطاری)