19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی
مرکزی مجلسِ شوریٰ کےنگران حاجی عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ
الْعَالِی اور رکنِ شوریٰ مولانا حاجی عبدالحبیب عطاری ان دنوں یوکے کے دورے پر ہیں جہاں مختلف مقامات
پربیانات،مساجد کا افتتاح اور ذمہ داران سے مشاورت ان کی مصروفیات میں شامل ہیں
اسی سلسلے میں نگرانِ شوریٰ نے گزشتہ دنوں برمنگھم میں یونیورسٹی کےطلبہ میں سنتوں
بھرا بیان فرمایا اور اختتام پر میڈیا سے گفتگو بھی کی۔