18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
4
نومبربروزبدھ 2019 ء کو میراں حسین
زنجانی دربار لاہور میں ٹیراڈیک لائیو مدنی مذاکرہ اجتماع منعقد ہوا جس میں نگران
زون ،نگران کابینہ، ریجن مدنی مذاکرہ ذمہ دار اور عاشقانِ رسول نے بڑی تعداد میں
شرکت کی سعادت حاصل کی اور امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کےعلم و حکمت بھرے
ملفوظات سے فیض یاب ہوئے۔ (طیب عطاری، ریجن مدنی مذاکرہ ذمہ دار لاہور)