18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس تاجران کے تحت 30نومبر 2019ء کوحیدر چوک حیدر آباد میں لائیو مدنی
مذاکرہ دیکھنے کا سلسلہ ہوا جس میں تاجر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی اور امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے دیئے گئے حکمت بھر ےجوابات سے فیض یاب
ہوئے۔مدنی مذاکرے کے اختتام پر ڈویژن نگران نے شرکا کو دعوت اسلامی کا تعارف پیش
کیا اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔( محمد شان عطاری، ڈویژن مشاورت حیدرآباد)