گزشتہ دنوں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ اسٹچ فورڈ برمنگھم یوکے میں ایک سوڈانی اسلامی بھائی کی آمد ہوئی جہاں ان کی ملاقات نگرانِ برمنگھم ریجن یوکے سید فضیل رضا عطاری و دیگر   ذمہ داران سے ہوئی۔ دورانِ ملاقات سوڈانی نوجوان کو نیکی کی دعوت پیش کی گئی جس پر انہوں نے جامعۃالمدینہ میں پڑھنے کی نیت کا اظہار کیا۔