ساؤتھ کوریا میں جامع مسجد فیضانِ جمالِ مصطفیٰ کا افتتاح کردیا گیا

رکنِ شوریٰ حاجی یعفور عطاری نے پہلی نماز پڑھائی

تفصیل:

ساؤتھ کوریا میں جامع مسجد جمالِ مصطفٰی کا افتتاح کردیا گیا ۔ اس موقع پر رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے پہلی نماز پڑھاکر افتتاح کیااور مسجد میں تعاون کرنے والوں کے لئے دعائے خیر کی۔

یادررہے کہ! رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری گزشتہ چند روز سے مدنی کاموں کے سلسلے میں ساؤتھ کوریا میں موجود تھے اب رکنِ شوریٰ تھائی لینڈ کے سفر پر ہے اور مدنی کاموں کی دھومیں مچارہےہیں۔