19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ساؤتھ کوریا میں قائم پاکستان سفارتخانے میں مدنی
حلقہ، رکنِ شوریٰ حاجی یعفور عطاری کی خصوصی شرکت
Thu, 16 Jan , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ساؤتھ کوریا میں موجود
پاکستانی سفارتخانے میں13جنوری بروز منگل مدنی
حلقے کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان سے
تشریف لائے دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن الحاج یعفور رضا عطاری نے مدنی پھول ارشاد فرمائے ۔ مدنی حلقے میں قونصلرویلفیئراتاشی شفیق حیدرورک
اور دیگراسٹاف کی شرکت کی۔ رکنِ شوریٰ نے انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا اور دین کی سر بلندی کے سلسلے میں دعوتِ اسلامی کا
ساتھ دینے کی درخواست کی۔