21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں مڈ لینڈ یوکے میں شعبۂ تعلیم کے زیرِ اہتمام نوجوانوں کے لئے ایک ورکشاپ بنام ” Showing Off“ یعنی ”دکھاوا اور خود نمائی “ کا انعقاد کیا گیا جس میں شریک نوجوانِ امت کو دکھاوے کے نقصانات کے بارے میں آگاہی فراہم کی۔
مبلغِ دعوتِ اسلامی نے شرکا کو بتایا کہ دکھاوا کس کس
طرح سے ہمارے لئے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے
جبکہ دکھاوے کی عادت ہمارے لئے دنیا میں نقصان دہ ہونے کے ساتھ ساتھ آخرت کے لئے بھی نقصان دہ ہے۔