8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                شعبہ مدنی
چینل عام کریں دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 13 اپریل 2021ء بروز منگل فیصل آباد ریجن،
کابینہ بھلوال، بھابڑا ڈویژن  بھابڑا شریف
ثاقب موبائلز بھابڑا پر مدنی حلقہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بھائی نے  دوکان اونر سے ملاقات کی۔ مدنی چینل کا ڈیٹا دیا
اور اس کو عام کرنے کی ترغیب بھی دلائی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpeg) 
								    .jpeg) 
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	