معروف عالم دین  مفتی شمس الہدیٰ مصباحی مدظلہ العالی اور دیگر مقامی علمائے کرام کی ترکی میں قائم مدنی مرکزفیضان مدینہ میں تشریف آوری ہوئی جہاں نگران رشین اسٹیٹ و نارتھ افریقن ممالک اور دیگر ذمہ داران نے ان کو خوش آمدید کہا اور فیضان مدینہ کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کروایا۔