29 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
اسلام آباد کے سیکٹر جی الیون میں شعبہ رابطہ
برائے خصوصی شخصیات کا مدنی مشورہ
Fri, 18 Aug , 2023
1 year ago
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی الیون
میں واقع مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں پچھلے دنوں شعبہ رابطہ برائے خصوصی شخصیات کے
ذمہ دار اسلامی بھائیوں کا دینی کاموں کے حوالے سے مدنی مشورہ ہوا۔
معلومات کے مطابق دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی وقار المدینہ عطاری نے اسلامی
بھائیوں کی تربیت کرتے ہوئے شعبے کے دینی کاموں کا جائزہ لیا اور مزید نئے کاموں کے اہداف طے کئے۔