18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی مذاکرہ کے تحت 29
نومبر 2019 ء بروز جمعۃالمبارک کو ساہیوال
میں مدنی حلقے کا اہتمام ہواجس میں کثیر تعداد میں اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔اس
موقع پر نگران مجلس مدنی مذاکرہ نے اسلامی بھائیوں کو دعوتِ اسلامی کے مختلف مدنی
کاموں کے تعارف کے ساتھ ساتھ مدنی مذاکرہ و ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی
اور انہیں فیضان ِمدینہ آنے کی دعوت بھی دی۔