19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ مدنی
قافلہ دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام ریجن
افریقہ دارالسلام تنزانیہ میں 10 اپریل
2021ء کو مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران کابینہ احمد رضا مدنی نے رمضان
المبارک میں عبادات اور مدنی عطیات جمع
کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے کثرت کے ساتھ نیک اعمال
کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:امتیاز علی مدنی۔ریجن مدنی قافلہ )