21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ ائمہ
مساجد دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 25 اپریل2021 ء بروزاتوار کراچی ریجن ،کوئٹہ زون، لسبیلہ کابینہ، حب چوکی، میں رکن شوری حاجی محمد عقیل عطاری مدنی نے نگران مجلس مولانا فیضان مدنی نگران کابینہ گلفام عطاری و ناظم اعلی نورمحمد عطاری کے ہمراہ جامع مسجد حاجیانی رضیہ
عدالت روڈ حب،بلوچستان کاوزٹ کیا
جہاں مدنی حلقہ اور سنتوں بھرے بیان کا سلسلہ ہوا ۔
رکن شوری
حاجی محمد عقیل عطاری مدنی نے ماہ رمضان کو عبادت میں گزارنے اور راہ خدا میں خرچ کرنے کے فضائل کے حوالے سے گفتگو
کرتے ہوئے شرکا کی تربیت کی۔اس موقع پر بیان کے بعدحب چوکی میں شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور مدنی حلقوں کا سلسلہ ہوا۔ (رپورٹ:محمدعابد
عطاری مدنی)