دعوتِ اسلامی  کے زیر اہتمام 12 ماہ کے عاشقان رسول نے رودھرم مانچسٹر میں بھی جدول کے مطابق مدنی کاموں میں شرکت کی۔ اس موقع پرسنتیں سیکھنے سکھانے اور درس و بیانات کا سلسلہ ہوا۔رودھرم مانچسٹر میں قائم مدنی مرکزفیضان مدینہ میں شعبہ تعلیم سے وابستہ اسلامی بھائیوں کے درمیان مدنی حلقہ بھی ہوا۔جس میں 12 ماہ کے عاشقان رسول نے بھی شرکت کی۔ مدنی حلقے میں مبلغ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا ۔