29 شعبان المعظم, 1446 ہجری
دعوت ِ
اسلامی کی مجلس ائمہ مساجد کے تحت 5جنوری 2020ء بروز اتوار ڈیرہ
اسماعیل خان اور پنیالہ شریف میں مساجد کے
امام صاحبان کا مشورہ ہواجس میں رکنِ زون نے مقتدیوں کے ساتھ یکساں تعلقات رکھنے اور خوشی و غمی میں اُن کے ساتھ شریک رہنے
کا ذہن دیا۔(رپورٹ:فضل الرحمن عطاری، رکنِ زون مجلس آئمہ
مساجد)