8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کی مجلس ائمہ مساجد کے تحت
8مارچ2020ء بروز اتوار مدنی مرکز فیضان مدینہ پنیالہ ڈیرہ اسماعیل خان زون میں
مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں مجلس ائمہ مساجدکے متعلقین امام صاحبان  نے شرکت کی۔ اس موقع پر ذمہ دار اسلامی بھائی
نے شعبے کی نیو پالیسی بیان کرتے ہوئے ائمہ کرام کو تربیتی مدنی پھول دیئے اور 12
مدنی کاموں کی ترغیب دلائی ۔(رپورٹ:
فضل الرحمٰن عطاری، ذمہ دار مجلس ائمہ مساجد) 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	