19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت 8جنوری2020ء بروز بدھ نگرانِ چائنہ ریجن نے ڈویژن نگران بنکاک کے ہمراہ تھائی
لینڈ بنکاک میں قائم پاکستانی ایمبیسی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ذمہ داران
نےایمبیسی انتظامیہ سے ملاقاتیں کیں اور انہیں رکنِ شوریٰ حاجی یعفوررضاعطاری کےدورۂ
تھائی لینڈ سے متعلق آگاہی دی اور بنکاک میں 22 جنوری کو ہونے والے اجتماع کی دعوت
دی ۔
یاد
رہے!رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری21 جنوری2020ء بروز منگل ایمبیسی کا دورہ فرمائیں گے۔(رپورٹ: محمد توصیف رضا عطاری ،نگران چائنہ ریجن)