24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ڈیرہ اسماعیل خان
زون پہاڑ پور کابینہ فیضان رضا مسجد رنگپورمیں مدنی مشورہ
Mon, 12 Oct , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس
ائمہ مساجد کے زیر اہتمام 11 اکتوبر 2020ء کو لاہور ریجن ڈیرہ اسماعیل خان زون
پہاڑ پور کابینہ فیضان رضا مسجد رنگپورمیں مدنی مشورہ ہوا جس میں پہاڑ پور
کابینہ کے ائمہ کرام نے شرکت کی۔
رکن زون فضل الرحمٰن عطاری نے شرکا سے سیکھنے کا جذبہ، صلاحیت و اہلیت، جذبے کا ہونا اور
ملنساری کے حوالے سے گفتگو کی۔ ذمہ داران دعوت اسلامی نے شرکا کو گھر گھر میلاد مصطفیٰ کی دھومیں مچانے کا ذہن دیتے
ہوئے قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی نیز 8 نومبر کو 1 ماہ کے مدنی قافلوں کے
لئے کوشش کرنے کا ذہن دیتے ہوئے ٹیلی تھون جمع کرنے کے اہداف دیئے جبکہ اپنے شعبے کو خود کفیل کرنے لئے پلائنگ
کرنے متعلق مدنی پھول دیئے ۔