20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت
25جنوری2020ء بروز ہفتہ چائنہ ریجن
جاپان کابینہ اومیٹاما سٹی مدینہ مسجد میں ایصالِ ثواب اجتماع کااہتمام کیا گیا۔ اجتماع
میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مبلغِ دعوتِ اسلامی نے ایصالِ
ثواب کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے کہا کہ دین خیرخواہی کا نام ہے۔ ہم
مسلمان ہیں ایصال ثواب کے تحفے مرنے والوں
کو بھیج کر بھی خیر خواہی کرتے ہیں۔ (رپورٹ: نعیم رضا عطاری مدنی ، وقف مبلغ12 مدنی کام ذمہ دار)