20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگرانِ پاکستان انتظامی کابینہ حاجی شاہد عطاری کا
مدنی کاموں کے سلسلے میں جنکپور نیپال
کا سفر
Thu, 13 Feb , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی اور
رکنِ شوریٰ حاجی محمد شاہد عطاری ان دنوں مدنی کاموں کے سلسلے میں نیپال کے سفر پر
ہیں۔ اسی سلسلے میں نگرانِ پاکستان انتظامی کابینہ حاجی محمد شاہد عطاری نے رکنِ
شوریٰ و نگران ہند مشاورت سید عارف علی عطاری اور دیگر ذمہ داران کے
ہمراہ نیپال کے شہر کاٹھمنڈو سے جنکپور کی جانب سفر کیا جہاں ذمہ داران کے مدنی مشوروں
اور مدنی حلقوں میں شرکا کی تربیت فرمائیں گے۔