25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
20 جنوری 2023ء
کو دعوتِ اسلامی کے تحت صوبۂ بلوچستان کے نصیر آباد ڈویژن کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں
نگرانِ صوبہ بلوچستان، نگرانِ نصیر آباد ڈویژن اور ڈسٹرکٹ و ذیلی نگران کی اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
مدنی مشورے کی ابتداء میں
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ”خودداری ضروری
ہے“ کے موضوع پر سنتوں
بھرا بیان کرتے ہوئے دینی کاموں کے حوالے سے اسلامی بہنوں کی تربیت کی نیز نئی
تحصیلوں میں دینی کام کرنے کا ذہن دیا۔
بعدازاں نگرانِ پاکستان
مجلسِ مشاورت کا کہنا تھا کہ دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے کل منسلک ہونے والی
اسلامی بہنوں کا ڈیٹا اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کے ایڈریس کی سافٹ ویئر
میں انٹری کی جائے۔