19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ معاونت
برائے اسلامی بہنیں کے زیر اہتمام 18اپریل 2021 ء بروز اتوار نادرن بائی پاس ،
ملتان زون، ملتان کابینہ میں مدنی مشورہ کا سلسلہ ہوا جس میں رکن کابینہ نے شرکت
کی۔
رکن زون
معاونت برائے اسلامی بہنیں ابوسعدغلام الیاس عطاری نے کارکردگی،
رمضان عطیات، جدول پر مدنی پھول دیتے ہوئے آئندہ کے اہداف دئیے۔(رپورٹ: ابوسعدغلام
الیاس عطاری رکن زون معاونت برائے اسلامی بہنیں )