18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ ہفتہ وار مدنی مذاکرہ کے
تحت میر پور خاص میں مدنی مشورے کا اہتمام کیا گیا جس میں شعبے کے اہم ذمہ داران
نے شرکت کی۔دورانِ مدنی مشورہ نگرانِ ڈویژن میر پور خاص حافظ زین عطاری نے ذمہ
داراسلامی بھائیوں سے گفتگو کرتے ہوئےشعبے کے دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ
لیا۔
اس کے علاوہ نگرانِ ڈویژن نے آئندہ کے اہداف
دیتے ہوئے احسن انداز میں دعوتِ اسلامی کے دینی کام کرنے کا ذہن دیا جس پر ذمہ
داراسلامی بھائیوں نے اچھی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔(رپورٹ: محمد شایان عطاری شعبہ کارکردگی، کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)