19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں مڈلینڈز کابینہ یوکےمیں محکمہ تعلیم،محکمہ جیل خانہ
اورمحکمہ تجہیز و تکفین کے حوالے سے مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ یوکے زون سید
فضیل عطاری نے شرکا کی تربیت فرمائی۔اس موقع پر مختلف مدنی کاموں کے حوالے سےگفتگو
ہوئی اور مفید مشوروں کا تبادلہ ہوا۔