گزشتہ دنوں  دعوتِ اسلامی کے شعبہ خدام المساجد والمدارس کو 10 مرلے مسجد فیضان عشق رسول کاپلاٹ نئی کالونی میں،قبولہ عارف والہ کابینہ پاکپتن زون فیصل آبادماچھی سنگھ ڈویژن چوک مرلےمیں بنی ہوئی مسجد دینے کی نیت کی جبکہ اسی قبولہ عارفوالہ کابینہ پاکپتن زون فیصل آباد میں احمد بھائی، آصف بھائی اور کاشف بھائی نے 10 مرلے جگہ مدرسہ کیلئے دی۔ اور ایک شخصیت نے قبولہ پاکپتن زون فیصل آباد ریجن

یہ 15 مرلہ پلاٹ فار گرلز دیا ہے۔ مزید نیو کالونی قبولہ پاکپتن فیصل آباداور اس کو تعمیر کرنے کیلیے اس کے ساتھ اگلی گلی میں 6مرلہ پلاٹ بھی دیا۔