شعبہ خدام المساجد والمدارس کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں اپر سوات کابینہ پشاور زون میں نگران زون حاجی اشفاق عطاری نے آج بویوں کلام میں جامع مسجد فیضان عشق رسول کا سنگ بنیاد رکھا اور شرکاء کو عطیات کی ترکیب دلا کر عطیات بھی جمع کئے۔(رپورٹ: مجلس خدام المساجد والمدارس پشاور زون لاہور ریجن)