کوریا  کے شہر تھیگو کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جامع مسجد چلیانگ میں مدنی حلقے کا سلسلہ

تفصیل:

پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے تحت ساؤتھ کوریا کے شہر تھیگو کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جامع مسجد چلیانگ میں مدنی حلقہ ہوا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ مدنی حلقے میں پاکستان سے تشریف لائے ہوئے رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکاکو مدنی کاموں میں حصہ ملانے کا ذہن دیا۔