20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی مذاکرہ کے تحت
14مارچ2020ء بروز ہفتہ صمدپور اوکاڑہ میں مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں اراکینِ
زون و دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع پر مجلس مدنی مذاکرہ فیصل آباد ریجن ذمہ دار محمد شفیق عطاری نے کہا کہ ذمہ داران گھروں میں
رہتے ہوئے مدنی چینل پر مدنی مذاکرے ، اجتماعات و دیگر سلسلے دیکھیں اور عاشقانِ رسول میں بھی اس کی دعوت عام کریں ۔(رپورٹ: شفیق عطاری، رکن ریجن مجلس مدنی مذاکرہ)