دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی انعامات اور مجلس قافلہ کے تحت گزشتہ دنوں ڈربی یوکے میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں دونوں مجلس کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر نگرانِ برمنگھم ریجن یوکے سید فضیل رضا عطاری نےاسلامی بھائیوں کو مدنی پھول دیئے۔