21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ اسلام
آباد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس تعمیرات اسلام آباد ریجن کے ذمہ داران نے
شرکت کی۔ رکن شوریٰ حاجی محمد وقار المدینہ عطاری نے مختلف زیر تعمیر پروجیکٹس کا
جائزہ لیا اور عطیات کی کمی کی وجہ سے روکے ہوئے پروجیکٹس پر مدنی بستہ لگوانے اور
تعمیرات کو دوبارہ شروع کروانے کے حوالے سے ذہن دیا۔