دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں  مدنی مرکز فیضانِ مدینہ اسٹچ فورڈ برمنگھم یوکے میں مدنی مشورے کا اہتمام کیا گیا۔ مدنی مشورے میں دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع پر نگرانِ برمنگھم ریجن سید فضیل رضا عطاری یوکے میں ہونے والے مدنی کاموں کا جائزہ لیا اور دائرہِ کار مزید وسیع اور مستحکم بنانے کے لئے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کے مفید مشورے بھی لئے۔