دعوتِ اسلامی  کے زیر اہتمام ہالینڈ کے شہر دی ہاگ میں قائم مراکی مسجد میں مدنی حلقہ لگایا گیا جس میں ترکی، مراکی، سرینامی اور دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔اس موقع پر نگران کابینہ ہالینڈ نے شُکر کے فضائل اور آزمائش پر صبر کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔ شرکا نے شکرگزار بندہ بننے اور پابندی سے نماز پڑھنے کی نیتیں کیں۔