20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدنی مذاکرہ کے تحت یکم دسمبر 2019ء کو لاہور کے علاقے ڈیفنس میں
لائیومدنی مذاکرہ دیکھنے کا سلسلہ ہوا جس میں رکنِ شوری حاجی محمد منصور رضا عطاری اور نگران کابینہ سمیت کثیر تعداد میں عاشقانِ رسول
نے شرکت کی اور امیر اہلِ سنّت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہدیئے گئے حکمت بھرے جوابات سے فیض یاب ہوئے۔