22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ امامت کورس پاکستان کے تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ کاہنہ نو لاہورمیں امامت کورس کا سلسلہ جاری ہے۔
13 جولائی 2021ء کو تعلیمی امور کے ذمہ دارقاری ارشد عطاری نے امامت کورس میں ہونے والی کلاسز کا
جائزہ لیا جہاں انہوں نے طلبہ اور اساتذہ کا مدنی مشورہ لیا ۔ قاری ارشد عطاری نے ”درود
شریف کی فضیلت اورحسن اخلاق“کے موضوع پر بیان کیا اور اچھی و نمایاں کارکردگی پرحوصلہ افزائی کی۔ (رپورٹ: محمد
عابد عطاری مدنی، رکن شعبہ ائمہ مساجد پاکستان)